محرم الحرام کے پیش نظر کراچی میں سیکیورٹی الرٹ جاری

Rangers

کراچی: محرم الحرام کے پیش نظر شہر میں سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا گیا ہے جس کے لئے رینجرز نے شہریوں کو ہدایت جاری کی ہیں۔

رینجرز ترجمان کے مطابق شہری گھر سے نکلتے وقت شناختی کارڈ اور گاڑی کے کاغذات اپنے ساتھ رکھیں۔

رینجرز کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ کی تصدیق کے لیے نادرا کا ڈیٹابیس استعمال کیا جائے گا، جبکہ کسی بھی مشکوک شخص کی اطلاع رینجرز ہیلپ لائن پر دی جائے۔ سماء

SECURITY ALERT

help line

nadra data base

Tabool ads will show in this div