وزیراعظم نااہلی کیس،اٹارنی جنرل کی درخواست خارج کرنیکی استدعا

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد  :  حکومت نے وزیراعظم نااہلی کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا ۔ اٹارنی جنرل نے درخواست گزار گوہر نواز سندھو کی اپیل خارج کرنے کی اسدعا کر دی ۔

عدالت عظمیٰ میں جمع کرائے گئے جواب میں اٹارنی جنرل نے موقف اختیار کیا کہ گوہر نواز سندھو کی اپیل قابل سماعت نہیں، خارج کی جائے، ہائیکورٹ نے درست طور پر درخواست گزار کی پٹیشن خارج کی تھی، رکن اسمبلی کی نااہلی کا معاملہ اسپیکر اور الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، پارلیمنٹ میں تقاریر کو آئین کے آرٹیکل چھیاسٹھ اور انہتر کا تحفظ حاصل ہے۔

جب کہ دوسری جانب جواب میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ میں کی گئیں تقاریر کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ اپیل کی سماعت پیر کو کرے گا۔ سماء

کی

eid

درخواست

appeal

dates

auckland

Tabool ads will show in this div