پرویز خٹک کی حکومت چھوڑنے کی دھمکی
پاناما پر نہیں چلے گا اب کوئی بہانہ، چاہے حکومت چھوڑنی پڑجائے، حساب لیں گے، وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے ارادے باندھ لئے، وزارت اعلیٰ کا عہدہ بھی قربان کرنے کیلئے تیار ہیں۔ سماء کے پروگرام آواز میں انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔