چمن،گاڑی پرفائرنگ سےقبائلی رہ نما اوربیٹا جاں بحق،دوبچےزخمی

ویب ایڈیٹر:

 

چمن  :  کلی حسن میں گھات لگائے دہشت گردوں کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ایدزائی اور ان کا بیٹا جاں بحق، جب کہ دو بیٹے زخمی ہوگئے۔

 

پولیس کے مطابق چمن کے علاقے کلی حسن میں گھات لگائے دہشت گردوں نے قبائلی رہ نما ایدزائی کی گاڑی پر شدید فائرنگ کی، جس سے قبائلی رہ نما اور ان کو بیٹا موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جب کہ گاڑی میں موجود دو بچے گاڑی الٹنے سے زخمی ہوگئے۔ ایدزائی بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ دہشت گردوں نے ان پر حملہ کردیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سماء

drawn

factories

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div