پاکستان، ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ون ڈے آج کھیلا جائیگا

PAK WI 3rd ODI PKG 04-09

ابوظہبی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ سیریز تین صفر سے نام کرنے پر پاکستان رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر آجائے گا۔

سیریز کے آخري ميچ ميں پاکستان کو فاسٹ بالر محمدعامر کا ساتھ حاصل نہيں ہوگا۔ عامر اپنی والدہ کی علالت کے باعث سیریز چھوڑ کر وطن روانہ ہوگئے ہیں۔

محمد عامر کی جگہ ٹیم میں سہيل خان يا راحت علي کي شموليت کاامکان ہے۔ ويسٹ انڈيز کي ٹيم ميں بھي تبديلي متوقع ہے۔

اس سے قبل پاکستان ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کیا تھا۔ سماء

West Indies

3rd ODI

team ranking

Tabool ads will show in this div