وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر کا فون، واہگہ دھماکے پر اظہار افسوس
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور سانحہ واہگہ بارڈر میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی غم اور افسوس کا اظہار کیا۔
وزیراعظم سے ٹیلی فونک بات چیت میں افغان صدر کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے المناک واقعے پر انہیں دکھ اور افسوس ہے۔
میاں نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان بھائی، دوست اور ہمسایہ ملک ہیں، وزیراعظم نے اظہار تعزیت پر افغان صدر کا شکریہ بھی ادا کیا۔ سماء
birthday
elvis
demand
فون،
spent
تبولا
Tabool ads will show in this div