حکومت نے عاشورہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

562bc79224fbc اسلام آباد : وفاقی حکومت کی جانب سے عاشورہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا، گیارہ اکتوبر بروز منگل اور بارہ اکتوبر بروز بدھ کو عام تعطیل ہوگی۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق حکومت نے عاشورہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا، پریس ریلیز کے مطابق عاشورہ کے موقع پر حکومت نے نو اور دس محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ holiday عام تعطیل کے باعث، بینک، اسکول کالجز، سرکاری دفاتر اور مارکیٹس بند رہیں گی۔ سماء

INTERIOR MINISTER

PUBLIC HOLIDAY

ashura procession

Tabool ads will show in this div