ارکان قومی اسمبلی میں لفظی جنگ
قومی اسمبلی میں تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے ارکان نے ایک دوسرے پر گولہ باری کردی، قائدین پر بھی شدید تنقید کی گئی، کپتان کو سیلفیاں بنوانے کا طعنہ ملا تو جواب پر مولانا کے متوالے علامتی واک آؤٹ کرگئے۔ تفصیلات آپ بھی جانیے