روہڑی میں عاشورہ کا روایتی ماتمی جلوس اختتام پذیر
اسٹاف رپورٹ
روہڑی : روہڑی میں یوم عاشور کا روايتی ماتمی جلوس ميدان شہداء پر اختتام پذیر ہوگیا۔
شہدائے کربلا کی یاد میں یوم عاشور پر قديم ضريح نوڈھال جلوس کربلا میدان سے شروع ہوا اور مختلف راستوں سے ہوتا ہوا میدان شہداء جاکر اختتام پذیر ہوا۔
محرم الحرام کے جلوس ميں ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی، ضریح نو ڈھال کا جلوس گزشتہ 500 سالوں سے نکالا جارہا ہے۔ سماء
petrol
تبولا
Tabool ads will show in this div