کینجھر جھیل میں کشتی الٹ گئی، 10 افراد کو بچالیا گیا، 2 جاں بحق، 2 کی تلاش جاری
ویب ایڈیٹر
ٹھٹھہ : کینجھر جھیل میں کشتی الٹنے گئی، 10 افراد کو بچالیا گیا، ڈوبنے والے 2 بچے جاں بحق ہوگئے، 2 افراد کی تلاش جاری ہے۔
ٹھٹھہ کی کینجھر جھیل میں مسافروں کی کشتی الٹنے سے 14 افراد ڈوب گئے، مقامی افراد اور ریسکیو اہلکاروں نے 10 افراد کو زندہ بچالیا، 2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 2 افراد کی تلاش جاری ہے۔ سماء
MQM
جاری
cuba
shoe
predicts
تبولا
Tabool ads will show in this div