ریٹرننگ افسران کے اختیارات، تمام مقدمات کی سماعت 11 نومبر کو ہوگی

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : سپریم کورٹ نشان انگوٹھا کی تصدیق کا حکم دینے کیلئے ریٹرننگ افسر کے اختیارات سے متعلق تمام مقدمات کی سماعت 11 نومبر کو کرے گی۔

جسٹس ثاقب نثار، جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس چوہدری اعجاز احمد پر مشتمل 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا، سپریم کورٹ نے تمام ایسے مقدمات کی یکجا سماعت کا حکم دے رکھا ہے۔

سپریم کورٹ دوران سماعت تعین کرے گی کہ قانون کس حد تک ریٹرننگ افسر کو نشان انگوٹھا کی تصدیق کا اختیار دیتا ہے۔ سماء

افسران

boys

Tabool ads will show in this div