حکومت نے انتقامی کارروائیاں بند نہ کیں تو ملک گیر تحریک چلائیں گے، بلاول

اسٹاف رپورٹ

کراچی : پيپلز پارٹی کے چيئرمين بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کيا ہے کہ حکومت انتقامی کارروائيوں کا سلسلہ بند کرے، اگر ايسا نہ ہوا تو ملگ گير تحريک چلائيں گے۔

سماجی ويب سائٹ پر ايک بيان ميں بلاول بھٹو زرداری نے حکومتی احتسابی عمل کو تنقيد کا نشانہ بنايا، بولے نيب کو ختم کرکے داخلی احتساب بيورو بناديا جائے، حکومت سياسی حريفوں کو نشانہ بنانے سے قبل اپنے وزراء کا احتساب کرے۔

انہوں نے خبردار کيا کہ انتقامی کارروائياں بند نہ کی گئيں تو پوری قوم حکومت جانے کی مہم چلائے گی۔ سماء

ملک

Video

media

defeat

battle

Tabool ads will show in this div