بہترکاروبار کا سب سے بڑا دشمن کون؟

Oct 01, 2016
Gobal Report 1800 Isb Pkg 01-10fw [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/10/Gobal-Report-1800-Isb-Pkg-01-10fw.mp4"][/video] اسلام آباد : پاکستان میں کرپشن پر عالمی اقتصادی فورم کی رپورٹ سامنے آگئی۔ اسلام آباد : عالمی اقتصادی فورم کی نئی تقابلی رپورٹ برائے دوہزارسولہ سترہ میں اہم انکشافات۔۔۔پاکستان میں کرپشن، جرائم،، چوری،  ٹیکسوں کی بلند شرح، بیوروکریسی کے حیلے بہانوں ،  حکومتوں اور پالیسیوں کے عدم استحکام کو کاروباراور سرمایہ کاری  کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان سماجی شعبے میں بھارت اور بنگلہ دیش سمیت خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پیچھےرہ گیا ۔ دنیا کے 138 ممالک میں پاکستان کا پرائمری تعلیم و صحت کے شعبے میں ایک سواٹھائیسواں نمبر ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا کے دیگر ملکوں کے مقابلے میں انفراسٹرکچر کے شعبے میں تنزلی آئی ہے۔ مجموعی عالمی تقابلی جائزے میں پاکستان چار درجے بہتری کے ساتھ 122 ویں نمبر پر ہے۔ بھارت 39، سری لنکا 71 جبکہ بنگلہ دیش کا ایک سو چھٹا نمبر  ہے۔ سماء

govt

Tabool ads will show in this div