عمران خان کی نریندر مودی کو للکار

مودی جی زیادہ بڑھکیں نہ لگاؤ، ڈرانے کی کوشش نہ کرو۔ عمران خان نے بھارتی وزیراعظم کو للکار دیا۔ کپتان کہتے ہیں ہمیں مجبور نہ کرنا، قوم کا بچہ بچہ مقابلے کیلئے اٹھ کھڑا ہوگا۔