واہگہ بارڈرحملہ،خودکش جیکٹ سےدہشتگردکےفنگرپرنٹ مل گئے
اسٹاف رپورٹ
لاہور : واہگہ بارڈر خود کش حملے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، جائے وقوعہ سے ملنے والی خودکش جیکٹ سے دہشت گرد کے فنگر پرنٹ مل گئے۔
ذرائع کے مطابق واہگہ بارڈر پر دھماکے کے اگلے روز پارکنگ سے ملنے والی خود کش جیکٹ سے ملزم کے فنگر پرنٹس حاصل کر لیے گئے ہیں، فنگر پرنٹ فرانزک ماہرین نے حاصل کیے اور انہیں شناخت کے لیے نادرا کو بھجوا دیا گیا ہے۔ واہگہ بارڈر دھماکے میں اب تک تریسٹھ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ سماء
گئے
spent
تبولا
Tabool ads will show in this div