ناقابل یقین کیچ
شارجہ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں بابر اعظم نے شاندار سنچری اسکور کی، جیسن ہولڈر کی گیند پر چھکا لگانے کی کوشش میں باؤنڈر لائن پر کیرن پولارڈ نے ناقابل یقین کیچ تھام کر ان کی اننگز کا خاتمہ کیا، ویسٹ انڈین فیلڈر کا کارنامہ آپ بھی دیکھیں۔