پیار کا پہلا شہر !! ۔۔۔۔

IMG_4183 امریکا کے شہر واشنگٹن ڈی سی میں گزرا ایک ایک لمحہ خواب سے کم نہ تھا، ، وہاں کی شامیں ہوں یا لمبی واک، خریداری کیلئے اکیلے مٹر گشت کرنا ہو یا ریل بسوں کا سفر، کبھی سائے کے ساتھ ساتھ بھاگنا تو کبھی برستی بوندوں کو پکڑنے کی کوشش، وہ ایک مہینے کا سفر میں شاید زندگی بھر بھلا نہ سکوں۔ نہ کوئی دوست ہم سفر نہ رقیب جان ساتھ مگر ہجر و فراق کے تمام محاذ یادوں سہارے اکیلئے ہی سر کیے۔ IMG_4178

پہلے پیار سے جڑے اس شہر کی گویا ہر شے دلربا نکلی، کبھی ابھرتے ڈوبتے سورج میں اسے ڈھونڈنا

IMG_4001 IMG_1282 IMG_3997 IMG_4029

تو کبھی جورج ٹاؤن کے ساتھ بنی کریک پر بیتے لمحوں کو یاد کرنا

creek (4) creek (3) creek (2) creek (1) IMG_4008

کبھی بارشوں میں بھیگ کر اسے محسوس کرنا

059 IMG_1557 IMG_1832 IMG_2168 IMG_2170 IMG_2461 IMG_2778 IMG_2843 14066258_10154403634321948_3524435116227645450_o

تو کبھی پوٹو میک دریا کنارے چہل قدمی کے وہ اوقات دھرانا

potomac walk (1) potomac walk (2) potomac walk (3) potomac walk (4) potomac walk (5) potomac walk (6)

کبھی قمقموں اور روشنیوں سے بھری سڑکوں کو دیکھ کر آنکھیں بھرنا

IMG_1642 IMG_3998 lights and teary eyes (1) lights and teary eyes (2) 155

تو کبھی بھوک مٹانے کیلئے بنے ان ریسٹورنٹ کو یاد کرنا

IMG_0327 14233020_962039373918212_6447748192910484723_n 14199392_962901360498680_782827067678484693_n 010 IMG_1139

کبھی خزاں سے پہلے آتے پیڑوں پر پڑے خزاں کے رنگ

IMG_3869 29374741082_0beea20b62_z 29687874621_36ff6a293a_z 29734407946_9912e2eaac_k IMG_1377 IMG_2474

تو کبھی چمکتے چہروں میں وہ چہرہ تلاش کرنا۔۔

29370218822_d4bb724125_z 28856756923_b73e22d14c_z 28854624784_3000fdd979_z 29444792676_2f91abeb96_z 29478967005_c1857a6497_z 29478935695_af31a0192f_z الغرض اس شہر نے اکیلے پن کا احساس ہونے نہ دیا، اور وہ سب کچھ دیا، جسے میں اپنے شہر میں دیکھنے کی تمنائی تھی۔ یادوں کے جھرمٹ اور سیر و تفریح کے درمیان شہر میں تاریخی خزانے بھی دیکھنے کے لائق تھے۔  

کیپٹل ہل کی سیر ہو یا

IMG_3770 IMG_3814 IMG_3864 IMG_3787

یا ابراہم لنکن کی یادگار

MIV_006 (3) MIV_006 (1) MIV_006 (2)

جنگ اور فوجیوں کی یادگار ہوں

DSCO012 (2) korean-war-memorial-washington-dc DSC03149 AMBREEN

یا نیوزیم میں بھرے خزانے

IMG_0406 IMG_0363 IMG_0346 IMG_0345

صرف یہ ہی نہیں، بلکہ موم میں ڈھلے انسانی جسم جو حقیقت کا گمان دیتے ہیں

29190152704_6387c7a7d5_z IMG_0864 IMG_0831

جیفرسن میموریل

MVI787

اسمیتھ سن محل

MVI8907 قوس و قزح کے رنگوں سے سجے اس شہر کے سفر میں سب کچھ  ملا،مگر وہ نہ ملا جو سب کچھ تھا۔ سماء last in blog

USA

VISIT

WHITE HOUSE

JOURNALIST

EXCHANGE

ICFJ

State Depart

Wax Museum

Tabool ads will show in this div