نواز شریف کے احتساب کا وقت آگیا، لطیف کھوسہ

KHOSA GUSSA KHI MONTAGE 05-09

لاہور : سردار لطیف کھوسہ کہتے ہیں کرپشن سب سے بڑی دہشت گردی ہے، نواز شریف کے احتساب کا وقت آگیا، بھارت سے متعلق وزیراعظم سے زیادہ بہتر مؤقف عمران خان کا ہے۔

پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے وزیراعظم کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بھارت کے حوالے سے عمران خان کا مؤقف نواز شریف سے بہتر ہے، نواز شریف کا جاندار مؤقف کہیں نظر نہیں آرہا، جنرل اسمبلی اجلاس میں کلبھوشن کا ذکر تک نہیں کیا گیا۔

ان کا کہنا ہے کہ بھارت کیخلاف قوم سیسہ پلائی دیوار ہے، بھارت سرحدوں کی پامالی کررہا ہے، کشمیری مسلمانوں کو محصور کردیا گیا ہے، بھارت پاکستان کو ایتھوپیا بنانے چلا ہے۔

لطیف کھوسہ بولے کہ کرپشن سب سے بڑی دہشت گردی ہے، نواز شریف کے احتساب کا وقت آگیا۔ سماء

IMRAN KHAN

Raiwind march

Panama

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div