پاکستانی قوم کا جذبہ شہادت جوان

Sep 29, 2016

INDIA VOXPOPS 29-09

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/09/INDIA-VOXPOPS-29-09.mp4"][/video]

پاکستانی عوام بھارت کے اوچھے ہتھکنڈوں سے نہيں ڈرے، وطن کی محبت سے سرشار قوم جان قربان کرنے کيلئے تيار کھڑی ہے، عوام نے دو ٹوک الفاظ ميں بھارت کو بتا ديا کہ پاکستان کی طرف اگر ميلی آنکھ سے ديکھا تو منہ کی کھائے گا۔ آپ بھی سنیں۔

surgical strike

cross border firing

Tabool ads will show in this div