رائے ونڈ مارچ میں بڑی دہشت گردی کا خطرہ
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کے دوران دہشت گردی کا خطرہ ہے، محکمہ داخلہ پنجاب نے مراسلہ جاری کردیا، را اور افغان ایجنسی ریلی کو نشانہ بناسکتی ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے مراسلہ جاری کردیا، پاکستان تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کے دوران بڑی دہشت گردی کا خطرہ ہے۔
مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ را اور افغان ایجنسی ریلی کو نشانہ بناسکتی ہیں، تحریک انصاف کی قیادت کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کرپشن اور پاناما لیکس کے معاملے پر 30 ستمبر کو لاہور سے رائے ونڈ کی جانب مارچ کرے گی، جس کیلئے ملک بھر سے رہنماء اور کارکنان ریلیوں کی صورت میں روانہ ہوچکے ہیں جو آج رات سے لاہور پہنچنا شروع ہوجائیں گے۔ سماء
IMRAN KHAN
NDS
Raiwind march
Terrorist Attack Threat
Interior Ministry Punjab
تبولا
Tabool ads will show in this div