یوم اقبال، مراز پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

اسٹاف رپورٹ


لاہور  :  شاعر مشرق کے ایک سو اڑتیسویں یوم پیدائش پر لاہور میں مزار اقبال پر پاک بحریہ کے دستے نے فرائض سنبھال لئے۔

مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب میں پاکستان بحریہ کے دستے نے پاکستان رینجرز کی جگہ فرائض سنبھالے۔ اس موقع پر مارچ پاسٹ بھی کیا گیا۔

تقریب کے مہمان خصوصی اسٹیشن کمانڈر نیوی کموڈور ایس ایم شہزاد تھے، انہوں نے دستوں کا معائنہ کیا، مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ گارڈز کی تبدیلی کی تقریب میں عسکری حکام کے علاوہ شہریوں اور طلباء کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ سماء

کی

پر

یوم

parliament

talent

Tabool ads will show in this div