کالا بلا اب تک جیل میں ہے
ایم کیوایم رہنما رؤف صديقي کو جيل ميں ائرکنڈيشنزچاہيے۔ کہتے ہيں جیل میں مچھر کاٹتے ہیں ، لال چونٹیوں نے بھی ناک میں دم کررکھا ہے۔کوئی ائرکنڈیشنر لگوادے، یہ بھی بتادیا کہ کالا بلا اب تک جيل ميں ہے ليکن مُرغے اُسي وقت کٹيں گے جب اسپيکر صاحب آئيں گے۔