وزیراعظم چین کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد  :  وزیراعظم میاں محمد نواز شریف بیجنگ کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہوگئے۔

وزیراعظم نواز شریف چین کا دورہ مکمل کر کے پاکستان کیلئے روانہ ہوئے تو بیجنگ ایئرپورٹ پر اعلیٰ چینی حکام نے انہیں الوداع کہا، دورہ چین کے دوران وزیراعظم نے چینی صدر، وزیراعظم اور مختلف مالیاتی اداروں کے سربراہان اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کیں۔

دونوں ملکوں کے درمیان  توانائی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے اربوں ڈالر کے انیس معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے۔ سماء

کا

eid

گئے

ceo

مکمل

Tabool ads will show in this div