آج ایسے حل کا اعلان کروں گا جس سے سمجھوتہ ہو جائے،عمران خان

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد  :  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے، دھرنا ختم نہیں ہوگا، انہوں نے کہا کہ 30نومبر کے بعد جو کچھ کریں گے حکومت چل نہیں پائے گی۔

اسلام آباد میں اپنی رہائش بنی گالہ پر روانگی سے قبل میڈیا سے گفت گو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ 30نومبر کو اپنا اگلا لائحہ عمل دوں گا،30نومبر کے بعد جو کچھ کریں گے حکومت چل نہیں پائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہم بھی چاہتے ہیں مسئلے کا حل نکلے، شریف برداران کا خاندان بزنس کر رہا ہے، ہر کمپنی کے پیچھے شریف برادران کا خاندان ہے، ان کا کہنا تھا کہ جب تک انصاف نہیں ملے گا دھرنا ختم نہیں ہوگا، آج ایسے حل کا اعلان کروں گا جس سے سمجھوتہ ہو جائے۔ سماء

کا

سے

MH370

tragic

آج

law

increase

arabs

lord

direct

cm

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div