حیدرآباد : لطیف آباد میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

ویب ایڈیٹر

حیدرآباد : حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق 4 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق لطیف آباد نمبر 4 کے علاقے میں خاندانی جھگڑے میں گولیاں چل گئیں، جس میں 2 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ پسند کی شادی کے باعث پیش آیا، مرنے والوں میں دونوں جانب کا ایک ایک شخص شامل ہے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سماء

زخمی

rocket

job

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div