طلال چوہدری کا دھرنے والوں کو کرارا جواب

Talal On Ik Sot 09-09

کراچی : ن لیگی رہنماء طلال چوہدری کہتے ہیں دھرنے والوں کا اداروں سے اور عوام کا دھرنے والوں سے اعتماد اٹھ گیا ہے، عمران خان اور ان کے ساتھی انتشار کی سیاست چاہتے ہیں۔

سماء سے گفتگو میں مسلم لیگ ن کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، ان کا کہنا تھا کہ عوام کا دھرنے والوں سے اعتماد اٹھ گیا ہے، عمران خان اور ان کے ساتھی انتشار کی سیاست چاہتے ہیں۔ سماء

IMRAN KHAN

Talal Chohadry

Raiwind march

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div