رقم لندن بھیجنے سے متعلق ارشد وہرہ کاانکشاف
ڈپٹي مئير کراچی نے سرفراز مرچنٹ کے الزامات کو مسترد کرديا ۔ ارشد وہرہ کہتے ہيں دبئي کے اکاؤنٹس بند ہوئے پانچ سال گزر گئے ۔ کسي بھي تحقيقاتي ادارے سے تحقيقات کرواليں يا ثبوت سامنے لے آئيں۔
واضح رہے سرفراز مرچنٹ نے یہ انکشاف کیا تھا کہ ڈپٹی میئر کراچی نے گزشتہ ہفتے بانی ایم کیوایم کو پیسے بھیجے، رقم دبئی اکاؤنٹ سے وکلاء کو بھیجی گئی۔
Arshad Vohra
deputy mayor karachi
تبولا
Tabool ads will show in this div