جوڈیشل کمیشن میں کسی ایجنسی کانمائندہ نہیں بیٹھ سکتا،خورشیدشاہ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


لندن  :  قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کہتے ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر پر مشاورت کے لیے وہ آج پھر رابطے کریں گے۔

لندن آمد پر میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن میں کسی ایجنسی کا نمائندہ نہیں بیٹھ سکتا، عمران خان کے اس مطالبے سے ان کی سیاسی پختگی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ سماء

میں

law

paypal

hsbc

etisalat

Tabool ads will show in this div