سرفراز مرچنٹ کا ڈپٹی میئر کراچی پر سنگین الزام

Sarfaraz On Vohra Sot 26-09

بانی ایم کیوایم کو مقدمہ لڑنے کیلئے پیسے کون دیتا ہے؟؟ تہلکہ خیز انٹرویو میں سرفراز مرچنٹ نے یہ انکشاف بھی کیا۔ ڈپٹی میئر کراچی نے گزشتہ ہفتے بانی ایم کیوایم کو پیسے بھیجے۔ رقم ارشد وہرہ کے دبئی اکاؤنٹ سے وکلاء کو بھیجی گئی۔

money laundering case

Arshad Vohra

deputy mayor

sarfraz merchant

mqm founder

Tabool ads will show in this div