بانی ایم کیو ایم کی گرفتاری کا امکان ہے،سرفراز مرچنٹ

Sarfaraz On Altaf Sot New 26-09

اسلام آباد: لندن میں مقیم سرفراز مرچنٹ کا کہنا ہے کہ بانی ایم کیو ایم پر منی لانڈرنگ کیس کا فیصلہ پانچ اکتوبر کو متوقع ہے جس میں اب انکی گرفتاری کا امکان ہے۔

سماء کے پروگرام آواز میں سرفراز مرچنٹ نے نئے انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ منی لانڈرنگ کیس میں اقلیتی ایم این اے بھی ملوث ہے۔

تہلکہ خیز انٹرویو میں سرفراز مرچنٹ نے بتایا کہ ایف آئی اے نے معاملہ سرد خانے میں ڈال رکھا ہے۔ ن لیگ اقلیتی ایم این اے کو خود ڈھونڈے۔ سماء

money laundering case

sarfraz merchant

mqm founder

Tabool ads will show in this div