ن لیگ،پیپلزپارٹی،جےیوآئی ف پر پابندی کیخلاف درخواست دائر

اسٹاف رپورٹ


لاہور  :   لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی ف پر پابندی کی درخواست پر دس دسمبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔
 
لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ تینوں جماعتوں نے پارٹی انتخابات نہیں کرائے، پولیٹیکل پارٹیز آرڈر دو ہزار دو کے تحت انتخابات نہ کرانے والی جماعتوں کی کوئی آئینی حیثیت نہیں۔ عدالت نے تینوں جماعتوں سے جواب اور الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب کر لیا۔ سماء

پر

rizvi

درخواست

کیخلاف

دائر

chitral

Tabool ads will show in this div