پی ٹی آئی رکن اسمبلی کو افغانستان سے بھتے کی کالز

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:


پشاور  :   پاکستان تحریک انصاف کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہی کا کہنا ہے کہ انہیں افغانستان سے بھتے اور دھمکی آمیز کالز کی جارہی ہیں، پولیس سیکیورٹی کیلئے مناسب اقدامات کرے۔

سماء سے خصوصی گفت گو میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن خیبر پختونخوا  فضل الہیٰ نے بتایا کہ کئی دنوں سے انہیں دھمکی آمیز کالیں موصول ہو رہی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ 2 مہینے سے نامعلوم افراد کال کر کے بھتہ مانگ رہے ہیں۔

فضل الہیٰ نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ بھتے کی کالیں اور دھمکیاں انہیں افغانستان سے دی جا رہی ہیں، گزشتہ روز گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا، جس سے میری بچی زخمی ہوئی۔ سماء

کی

کو

سے

reply

female

mob

AZAD KASHMIR

Tabool ads will show in this div