لاشیں ملنےکانیاسلسلہ،لڑکی کی سوٹ کیس سےلاش برآمد

ANAM NIC DEAD BODY RECOVERED 26-09 اسلام آباد : بوری بند لاشوں کا سلسلہ وفاقی دارالحکومت تک پہنچ گیا، اسلام آباد سے لڑکی کی سوٹ کیس میں بند لاش کو برآمد کرلیا گیا، ڈاکٹرز کے مطابق لڑکی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد میں تین روز قبل سوٹ کیس سے برآمد ہونے والی لڑکی کی شناخت ہوگئی ہے، لڑکی کا نام انعم سلیم ہے، جسے گلا دبا کر قتل کیا گیا۔ Bodies Recover From Bag Isb FTG 26-01 مقتولہ ارم دو روز قبل ہی ابوظہبی سے اسلام آباد پہنچی تھی، تاہم وہ گھر نہ پہنچ سکی، سیف سٹی کیمروں کی مدد سے مطلوبہ ٹیکسی کی شناخت کرلی گئی ہے اور جلد ملزم کی گرفتاری کا امکان ہے۔ کیمروں سے حاصل فوٹیج کے مطابق لڑکی کی لاش کو ٹیکسی سے روڈ پر پھینکا گیا تھا۔ Bodies Recover From Bag Isb FTG 26-09 مقتولہ کا تعلق کھاریاں کے علاقے سے ہے، گھر والوں کو تفتیش کیلئے اسلام آباد طلب کرلیا گیا ہے۔ اس سے قبل پولیس حکام نے لڑکی کی شناخت کیلئے نادرا حکام سے رابطہ کیا تھا۔ واضح رہے کہ کچھ روز پہلے بھی اسلام آباد سے 50 سالہ شخص کی لاش برآمد کی گئی تھی۔ سماء

GIRL

FOOTAGE

DEAD BODY

Assualt

suitcase

Anam Saleem

Tabool ads will show in this div