مبینہ اغواء کار کی دھنائی
فیصل آباد میں مبینہ اغواء کار شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، عوام نے خوب دھنائی کر ڈالی، بچی کو اغواء کرنے کی کوشش میں پکڑے گئے شخص کو کھمبے سے باندھ کر پیٹا گیا، پولیس نے آکر جان بچائی، عوام کا خود ساختہ انصاف آپ بھی دیکھیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV