پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ میانوالی میں گر کر تباہ

3

اسلام آباد : پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران میانوالی میں گر کر تباہ ہوگیا۔

ترجمان پی اے ایف کے مطابق بغیر پائلٹ طیارے کے حادثے میں زمین پر کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا، واقعے کی تحقیقات کیلئے ایئر ہیڈ کوارٹرز میں انکوائری بورڈ تشکیل دیدیا گیا جس کو یہ ٹاسک سونپا گیا ہے کہ حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جائے۔ اے پی پی

PAKISTAN AIR FORCE

Unmanned PAF aircraft crashes

Tabool ads will show in this div