ہدف کوئی اور، نشانہ کوئی اوربن گیا
کراچی میں ٹریفک پولیس افسر کے قتل کی گتھی سلجھ گئی۔ ملزمان کا ہدف کوئی اور تھا ۔ غلطی سے نشانہ ارشد بن گیا۔ رواں سال تئیس پولیس اہلکاروں کے قتل پر ڈی آئی جی ٹریفک پھٹ پڑے۔ اہلکاروں کی سیکیورٹی کیلئےآر آر ایف کی نفری اور بلٹ پروف جیکٹس کا مطالبہ کردیا۔ دیکھیے یہ رپورٹ