جھومتی ناچتی فنگامہ پارٹی
ڈانس تو آپ نے بہت دیکھا ہوگا لیکن کیا موم بتی ڈانس دیکھا ہے؟ اگرنہیں تو فیصل آباد میں سجی جھومتی ناچتی فنگامہ پارٹی دیکھیےجہاں شعلوں کے ساتھ رقص کے علاوہ بھی بہت کچھ تھا جس سے فیصل آبادی خوب خوب لطف اندوز ہوئے۔ دیکھیے یہ رپورٹ