رائے ونڈ مارچ کا ہدف کون؟
پی ٹی آئی کے رہنماء اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ رائے ونڈ مارچ شريف خاندان کی کرپشن کو بے نقاب کرنے کیلئے ہے، حکمران سياسی مخالفين کیخلاف پروپیگنڈا کرنے کے بجائے اپنے کئے کا حساب ديں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔
cm punjab
corrpution
Raiwind march
Panama
Aijaz Chohadry
تبولا
Tabool ads will show in this div