وزیراعلیٰ بلوچستان کا مودی کو کرارا جواب

Sana Ullah Zehri Sot 12-09

بلوچستان کے خلاف نریندر مودی کی ہرزہ سرائی۔ بلوچستان سے ہی کرارا جواب مل گیا۔ آل پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ بلوچستان کا ملک دشمنوں کو واضح پیغام۔ ثنا اللہ زہری نے بتادیا کہ باہر بیٹھے لوگ بلوچستان کے وارث نہیں ہوسکتے، مودی کے خلاف بلوچستان میں احتجاج ہورہا ہے۔

cm balochistan

Narendar Modi

Sanaullah Zehri

Tabool ads will show in this div