مودی کی گلگت بلتستان، بلوچستان پر شرانگیزی
بھارتی وزیراعظم نے مقبوضہ کشمير ميں مظالم چھپانے کيلئے پاکستان پر الزام تراشي کا سلسلہ جاری رکھا۔ ُپرامن پاکستاني علاقوں پر پھر انگلي اُٹھائی۔
Get the latest news and updates from Samaa TV