پاکستان کا براہمداغ کو واپس لانے کا فیصلہ

Ch Nisar Presser Isb Pkg 23-09 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/09/Nisar-on-baramdagh.mp4"][/video] اسلام آباد : پاکستان نے انٹر پول کی مدد سے علیحدگی پسند براہمداغ کو ملک واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفت گو میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ براہمداغ کو واپس لانے کے لیے ’انٹرپول‘ سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ واپس لانے کے لیے باضابطہ کوشش کی جائے گی، حکومت بھی اپنا ہوم ورک کر رہی ہے اور آئندہ چند دنوں میں باقاعدہ انٹرپول کو (وفاقی تحقیقات ادارے) ایف آئی اے کے ذریعے خط لکھ رہے ہیں، باقاعدہ ریفرنس بھیج رہے ہیں کہ اُن کو پاکستان واپس لانے کے اقدامات کیے جائیں۔ سماء

CHAUDHARY NISAR ALI KHAN

brahamdagh bugti

Inter pol

Tabool ads will show in this div