آرمی چیف کی توسیع،وزیراعظم نے آخر بتایا دیا

yy5 لندن : وزیراعظم نواز شریف آرمی چیف کی توسیع سے متعلق سوال پر جواب گول کرگئے۔ لندن میں صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر وزیراعظم نے کہا کہ کوئی اور سوال کریں۔ Pm On Army Chief SOT 24-09 صحافی کا کہنا تھا کہ کیا آرمی چیف کو توسیع دی جائے گی، جس پر وزیراعظم کا جواب تھا کہ جمہوریت کے علمبردار ہیں۔ ایک اور سوال پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ زرداری صاحب عزت سے رخصت ہوئے، اس کی خوشی ہے، تاہم گفت گو کو اقوام متحدہ تک محدود رکھیں۔ سماء

ARMY CHIEF

RAHEEL SHARIF

uno

Army Chief Extension

Tabool ads will show in this div