ہمارے لیے خود کوکالا کرنےوالے
کراچی میں ایک زیر زمین دنیا ایسی بھی ہے جسے چند سو افراد کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ شہرکی مصروف سڑکوں پر کئی فٹ نیچےجان پرکھيل کرسیکڑوں افراد گھٹن، بدبو اور زہریلی گیس سے لڑتے ہیں۔ اس پیشے کو گندا قراردیتے ہوئے عام افراد اسے اپنانے کا سوچ بھی نہیں سکتے مگران افراد کی قدر مصیبت پڑنے پر ہی پتہ چلتی ہے۔دیکھیے یہ رپورٹ