ڈکیتی کے وقت شہری کی حاضر دماغی، فوٹیج سماء کو موصول
مصيبت کے وقت شہری نے ہوش و حواس برقرار رکھے اور حاضر دماغی سے کام ليتے ہوئے نيا موبائل اور بٹوہ گھر ميں پھينک ديا، ملزمان شہری سے ايک موبائل چھين کر فرار ہوگئے، سماء نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹيج حاصل کرلی۔ واقعہ کس طرح پیش آیا آپ بھی دیکھیں۔