ایڈز میں مبتلا خواجہ سرا دیوانی اکیلی رہ گئی

dewani Attendant Psh Pkg 23-09 پشاور : پشاور میں ایڈز زدہ خواجہ سرا کو علاج کی سہولت تو مل گئی مگر دیکھ بھال کیلئے کوئی تیار نہ ہوا تو محکمہ صحت کے حکام نے اجرت پرتیمار دار کی خدمات حاصل کرلیں۔ ایڈز کی بیماری دیمک کی طرح جسم چاٹنے لگی تو اپنوں کی بے اعتنائی نے روح کو گھائل کردیا، پشاور کی مہلک بیماری میں مبتلا خواجہ سرا دیوانی نے مسیحائی کیلئے اجرتی تیماردار کا بندوبست کرلیا، جو محکمہ صحت کے حکام کی جانب سے تعینات کیا گیا۔ تیمار داری کے موقع پر نہ اپنے آئے کام نہ غیر، ایڈز سینٹر حکام نے جس کے بعد مجبور ہو کر اجرت پر دوسرے خواجہ سرا کی خدمات حاصل کرلی۔ تیمارداری پر مامور خواجہ سرا نے اپنا الگ دکھڑا بھی سنایا اور ساتھ ہی دیوانی کی صحت یابی کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔ سماء

SHEMALE

khawaja sara

HEALTH MINISTRY

Dewani

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div