جنگ کےنشےمیں مست بھارت نے10ہزار فوجی سرحد پرلگادیئے

India-border-patrol-Getty سری نگر : جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے مزید 10 ہزار فوجی کنٹرول لائن پر پہنچا دیئے۔ la-fg-wn-india-pakistan-20130813-001 کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت نے دو بریگیڈز پر مشتمل مزید دس ہزار فوجی کنٹرول لائن پر پہنچا دیئے ہیں۔ 4 ایک بریگیڈ ہماچل پردیس کے علاقے دھرم شالہ سے، جب کہ ایک جموں خطے کے علاقے ادھمپور سے مقبوضہ علاقے میں پہنچائی گئی۔ Police personnel stand guard following what officials said was an attack on an Indian Air Force base in Pathankot on Saturday near the border with Pakistan, in Pathankot, Punjab state, India مقبوضہ وادی کے جنوبی اضلاع پلوامہ ،کولگا م ، شوپیاں وغیرہ میں بھارت مخالف مظاہروں پر قابو پانے کے لیے حال ہی میںایک بریگیڈ تعینات کی گئی تھی ۔ chopper_647_061015121050 یاد رہے کہ حال ہی میں مقبوضہ علاقے میں ضلع بارہمولہ کے علاقے اوڑی میں نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں 17بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بھارت کے سر پر سخت جنگی جنون سوار ہے اور وہ مقبوضہ کشمیر میں جاری انتفادہ سے اقوام عالم کی توجہ ہٹانے کے لیے اس حملے کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرا رہا ہے۔ سماء

RAHEEL SHARIF

TROOPS DEPLOYED

Indian Soldiers

brigade

Uri Attacks

Tabool ads will show in this div