میں خواجہ سرا نہیں
ملتان ميں شوہر نے اپنی بیوی پر خواجہ سرا ہونے کا الزام لگايا تو معاملہ لاہور ہائيکورٹ سے سپريم کورٹ تک جاپہنچا، محمد شفيع کی اہليہ رانی انجم نے الزام کو مسترد کرتے ہوئے ميڈيکل ٹيسٹ کرانے کی حامی بھرلی۔ تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔