واہگہ بارڈر پرخود کش حملہ کرنیوالے کا خاکہ جاری کردیا گیا
اسٹاف رپورٹ
لاہور : پولیس نے واہگہ بارڈر پر خود کش حملہ کرنے والے کا خاکہ جاری کردیا، حملہ آور کی عمر بیس سے پچیس سال کے درمیان بتائی گئی ہے۔
پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے خاکے میں ملزم کے چہرے کی ساخت بیضوی ہے اور داڑھی بھی رکھی ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ خاکہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کے بیانات کی روشنی میں تیار کیا گیا ہے۔ سماء
کا
جاری
twins
spent
تبولا
Tabool ads will show in this div