زرمبادلہ ذخائر 22 ارب 69 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے

dollars

کراچی : ملکی زر مبادلہ ذخائر 22 ارب 69 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملکی زر مبادلہ ذخائر 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کمی سے 22 ارب 69 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے پاس 17 ارب 65 کروڑ 72 لاکھ ڈالر جبکہ نجی تجارتی بینکوں کے پاس 5 ارب 4 کروڑ 7 لاکھ ڈالرز موجود ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے گزشتہ ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں کی مد میں 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز ادا کئے۔ سماء

 

economic

Liquid Foreign Reserves

16-September-2016

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div