ناراض اپوزیشن کومنانے عمران خان میدان میں

IMRAN KHAN SPEECH LHR 28-08

اسلام آباد: رائے ونڈ مارچ سے قبل  بڑی سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد ميں عمران خان کي چوہدر ی برادارن سے ملاقات ہوئی ہے۔عمران خان نے ناراض اپوزیشن کو منانے کیلئے خود میدان میں آنے کا فیصلہ کیاہے۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں مسلم لیگ ق کے چوہدري شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہی سے ملاقات  کرکے رائے ونڈ مارچ پر تبادلہ خیال کیا۔  ملاقات ميں چوہدري براد ران کا کہنا تھاکہ اپوزیشن کا اتحاد حکومت کو جلد اسکے انجام تک پہنچا دے گا۔

imrannn

عمران خان نے کہا کہ رائے ونڈ مارچ، پانامہ لیکس پر عوامی نفرت کا بھر پور پیغام ہوگا۔ جس پر چوہدري  شجاعت حسين  نے کپتان کو یقین دلایا کہ پانامہ لیکس پر تو اپوزیشن متحد ہے ليکن ق ليگ کسی کے گھر پر مارچ کے حق میں نہیں۔ سماء

IMRAN KHAN

RAIWAND

Tabool ads will show in this div